مودی کا مقابلہ: سماج وادی پارٹی نے تیج بہادر کو نامزد کردیا

بھارتی فوج سے سبکدوش کیے جانے والے فوجیوں نے بھی تیج بہادر کی حمایت میں سیاسی مورچہ زن ہونے کا اعلان کیا تھا اور وہ وارانسی میں باقاعدہ ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔

بھارت:مودی کے خلاف پرچہ نامزدگی داخل کرنے کسان وارانسی روانہ

تین چار سالوں سے ملک بھر کے ہلدی کے کسان سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ متعدد مرتبہ اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرچکے ہیں۔

بھارت: لوک سبھا کے انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انتخابی ڈرامے کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کلگام میں مکمل ہڑتال کی گئی

پاکستان نے مزید 60 بھارتی ماہی گیر رہا کردئیے

پاکستان کی جانب سے اب تک تین سو بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیاجاچکا ہے۔

بھارت، تبت اور میانمار میں زلزلہ

اطلاعات کے مطابق زلزلے سے بھارت کی ریاست ارونا چل پردیش اور تبت میں نقصانات ہوئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ کھیلے گی۔

بھارت:لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم

چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے تیسرے مرحلے کے بھی مکمل بائیکاٹ کی اپیل کی تھی

ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان پر پاکستان کا اظہار تشویش

سیاسی مقاصد کیلئے ایسے بیانات سے جنوبی ایشیاء میں عدم استحکام آئے گا،ترجمان دفترخارجہ کاردعمل

نریندرمودی کی پاکستان کو ایٹمی حملے کی دھمکی

اگر میں 1971 میں ہوتا تو بھارت نے شملہ معاہدے میں جو پاکستان سے ہارا وہ کبھی نہ ہوتا،بھارتی وزیراعظم

پاکستان نے 100 مزید بھارتی ماہ گیر رہا کردئیے

پاکستان کی جانب سے اب تک رہا کیے گئے ماہی گیروں کی تعداد 300 ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز