پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کو بڑا چیلنج دے دیا

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایل او سی پر جاری کشیدگی پر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو کسی بھی وقت جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

27 فروری کو ہم نے ہی اپنا ہیلی کاپٹر گرایا، بھارتی فضائیہ کا اعتراف

ہمارے اپنے میزائل نے غلطی سے ہیلی کاپٹر کو ہدف بنایا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے، سربراہ بھارتی فضائیہ راکیش کمار

بھارتی آرمی چیف کی آزاد کشمیر سے متعلق گیدڑ بھبکیاں

کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر پاک فضائیہ کے جانبازوں سے اپنےطیارے تباہ کرانے والے آزاد کشمیر پر قبضے کے دعوے کرنے لگے ہیں۔

بھارت: ابھی نندن کی مونچھ کو ’قومی‘ قرار دینے کا مطالبہ

لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے مطالبہ کیا ہے کہ ابھی نندن کی مونچھوں کو قومی مونچھ قرار دیا جائے۔

بھارتی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا

بدقسمت طیارے نے 3 جون کو  آسام کے جورہاٹ علاقے سے اروناچل پردیش کے علاقے مینچکا کی جانب پرواز کی

چینی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ

فوجی ٹرانسپورٹ طیارے اے این 32 میں عملے کے 8 ارکان اور پانچ مسافر سوار ہیں

بھارتی فضائیہ نے اپنا ہیلی کاپٹر کیسے گرایا؟

بھارتی میڈیا کے مطابق انکوائری رپورٹ مکمل ہونے کے بعد جلد پیش کردی جائے گی کہ چھ افسران کی ہلاکت کا کون ذمہ دار ہے

انڈین ایئرفورس مودی کی ترجمان نہ بنے : بھارتی پروفیسر کا مشورہ

اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات کیا ہوگی کہ بھارتی فضائیہ کہہ رہی ہے کہ اس کے پاس مزید اہم ثبوت موجود ہیں لیکن وہ انہیں دکھا نہیں سکتی ہے۔

بھارت کی بالا کوٹ حملے کے بیان پر ہٹ دھرمی برقرار

بھارتی فضائیہ کے نئے بیان میں بھی بالا کوٹ حملے میں دہشت گردوں کے کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

اب تک بھارت کے 10 جنگی طیارے تباہ ہوچکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز