علی امین گنڈا پور کی بچے سے گاڑی چلوانے کی ویڈیو وائرل

بچے کا علی امین گنڈا پور کیساتھ تعلق معلوم نہیں ہو سکا

14سالہ بچے نے12وولٹ پر چلنے والا گیزربنا لیا

گیزر منٹوں میں پانی گرم کرنے کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ پچاس فیصد سے زائد بجلی کی بچت بھی کرتا ہے

بھارت: پڑھائی میں دل نہ لگانے والے بچے کو باپ نے آگ لگا دی

دس سالہ بچہ جھلس کر 60 فیصد زخمی ہو گیا جب کہ باپ مفرور ہے۔

برطانیہ: بچے کو کوٹ کی طرح لٹکانے پر شہریوں کا شدید ردعمل

ماں نے بار میں ساتھی کے خوش گپیوں کے لیے تین ماہ کے شیر خوار بچے کو بے بی کیریر بیلٹ کے ساتھ اسٹول کی بیک پر لٹکا دیا۔

 کراچی میں ایک اور بچہ زیادتی کے بعد قتل

ملزم بچے کی لاش پھینکنے جارہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا

چین:32سال پہلے اغوا ہونے والا بیٹا والدین کو دوبارہ مل گیا

32 سال قبل اغوا ہونے والے بچے کی والدہ کو پولیس نے اس اچھی خبر سے 10 مئی کو آگاہ کیا، جب چین میں ’مدرز ڈے‘ منایا جاتا ہے۔

نوشہرہ: دوسری جماعت کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بچے کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرنے کے لیے اسے ڈسٹرکٹ اسپتال نوشہرہ بھیج دیا گیا ہے۔

بیٹے پر تشدد کے الزام میں باپ گرفتار

اے ایس پی کے مطابق گیارہ ماہ کے احمد کی کمر اور جسم کے مخلتف حصوں پر چوٹوں کے نشان ہیں اور تشدد سے بچے کی آنکھ میں خون بھی جم گیا ہے

سکھر میں دکاندار کا بچے پر بدترین تشدد، دکاندار گرفتار

تشدد کی وجہ سے بچے کی ٹانگیں اور پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔

لیگی رہنما کی انسان دشمنی: دو اینٹوں کی قیمت، سات سالہ بچے پر تین گھنٹے تشدد

پنجاب پولیس نے حسب روایت شکایت ملنے کے باوجود تاحال کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز