تحریک انصاف نے عثمان بزدار سمیت 22 اہم ارکان کو پارٹی سے فارغ کر دیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار، خسرو بختیاراور سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی

پی ٹی آئی انصاف پارلیمنٹرینز میں شامل ہونیوالوں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی

25 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز