خان صاحب آپ کی تبدیلی کی سازش وائٹ ہاوس نہیں،بلاول ہاوس نے کی ، بلاول بھٹو

عمران خان چاہتے تھے کہ ہر ادارہ ٹائیگر فورس بن کر کام کرے، وزیر خارجہ کا خطاب

بلاول کی سیاسی گفتگو کی کوئی اہمیت نہیں ، یہ دو ہفتوں کے مہمان ہیں، فواد چوہدری

زرداری فیملی پیپلز پارٹی کے لیے خطرہ تھی اب ملک کے لیے خطرہ ہے، سابق وفاقی وزیر

آصف زرداری مسلم لیگ ن کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

ملک میں مسائل کا الیکشن کے علاوہ کوئی اور حل نہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، امریکا

پروپیگنڈے اورجھوٹ کو تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

دورہ امریکہ طے نہیں، تعلقات بہتر ہوں گے، عمران خان کیخلاف جمہوری سازش ہوئی: بلاول بھٹو

سی پیک منصوبہ خطے میں تجارتی عمل کو فروغ دے گا، وزیر خارجہ کی صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت اور چینی ناظم الامور سے ملاقات

کابینہ اجلاس: بلاول بھٹو نے ملک میں پانی کی قلت کا معاملہ اٹھا دیا

ملک میں پانی کی قلت کی وجہ سے عوام بالخصوص کاشت کار مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔

برآمدات میں کراچی کے حصے کو دگنا کر سکتے ہیں: بلاول سے ملاقات میں تاجر برادری کا دعویٰ

تاجر برادری صوبائی حکومت کے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں میں اپنا حصہ ڈالے، وزیر خارجہ کی تاجر برادری سے ملاقات

بلاول بھٹو کو امریکی سیکریٹری خارجہ کا فون: تعلقات مستحکم کرنیکی خواہش کا اظہار

پاکستان کا وژن انسانی ترقی، علاقائی روابط اور پرامن ہمسائیگی پر مرکوز ہے، وزیر خارجہ کی انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک بات چیت

بلاول خوش نصیب نوجوان ہیں بیت اللہ کا دروازہ ان کیلئے کھولا گیا، آصف علی زرداری

خواہش ہے کہ تمام کارکنان سے ملاقات کروں، اپنے حلقہ انتخاب کے عوام سے خاص لگاؤ ہے۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سربراہان پہلی بار کابینہ میں ایک ساتھ

ن لیگ کے صدر شہباز شریف ملک کے وزیراعظم جب کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز