سابق صوبائی وزیر اختر جدوں کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

ن لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن اور نہال ہاشمی نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا

بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا

سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کرتے ہوئے شاہ محمد شاہ کو نائب صدر سندھ مقرر کر دیا

سابق ڈی جی FIA بشیر میمن بے قصور قرار

تفتیش مکمل ہو چکی ہے، بشیر میمن ایف آئی اے کو مطلوب نہیں ہیں۔، ایف آئی اے

ایف آئی اے کا اپنے سابق ڈی جی بشیر میمن کے خلاف پیمرا کو خط

سابق ڈی جی آیف آئی اے بشیر میمن کے ٹی وی انٹرویوز پر پابندی عائد کی جائے، خط میں مؤقف

بشیر میمن کی کوکنگ آئل، بناسپتی گھی کی کمپنی اور ملیں ہیں، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ بشیر میمن بتائیں آپ کے پاس ثبوت ہیں جو وزیراعظم نے کہا؟ 

پیپلز پارٹی کا بشیر میمن کے بیان پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینےکا مطالبہ

سابق ڈی جی ایف آئی اے کا بیان انتہائی اہم اور حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے، سلیم مانڈوی والا

بشیر میمن کے بیان پر مریم نواز کا انکوائری کا مطالبہ درست ہے، اعتزاز احسن

پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مریم نواز نے پہلے بھی ایک جج کا آڈیو ٹیپ پیش کیا تھا

بشیر میمن کو ہرجانے کا نوٹس بھیجوں گا، فروغ نسیم

بشیر میمن سے اعظم خان یا شہزاد اکبر کے ہوتے ہوئے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، وزیر قانون

شہزاد اکبر کا بشیر میمن کو 50 کروڑ کا ہرجانے کا نوٹس

مشیر احتساب نے بشیر میمن سے  14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے

نواز شریف کو تین مرتبہ عوام نے عزت دی مگر انہیں راس نہیں آئی، اعظم سواتی

بشیر میمن نے غلط بیانی کی ہے، ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول کی گفتگو

ٹاپ اسٹوریز