عوام کیلئے بری خبر ، بجلی مزید 1.70 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

نیپرا درخواست پر کل سماعت کریگی ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہو گا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ، بجلی مزید مہنگی ہونیکا امکان

نیپرا نے فی یونٹ 55 پیسے کے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی

عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، بجلی 1.30 روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان

نیپرا درخواست پر 14 نومبر کو سماعت کریگی ، قیمت بڑھنے سے صارفین پر 22 ارب ، 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا

بجلی55 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان

منظوری کے بعدصارفین پر ایک ماہ کیلئے 8ارب 37 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا

بجلی مزید 1.83 روپے مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 33 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

نیپرا درخواست پر آج سماعت کریگی ، کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بجلی ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

قیمت میں اضافے کا اطلاق جولائی کے بلوں پر ہو گا ، کے الیکٹرک صارفین مستثنیٰ

فیول ایڈجسٹمنٹ ، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

ڈسکوز صارفین کیلئے 1 روپے 89 پیسے ، کے الیکٹرک کیلئے 2 رو پے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی

کیپسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ، صارفین پر اربوں کا بوجھ پڑے گا

نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت 6 روپے سے 22 روپے 95 پیسے فی یونٹ کر دی

بجلی کم از کم 4 روپے مہنگی کریں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پلان کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ

ٹاپ اسٹوریز