ملک کے بعض علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں آج صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

بلوچستان کے بعض اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا ۔

ملک بھر میں بارشیں، سندھ کا موسم خشک

برسات کا حالیہ سلسلہ میدائی علاقوں میں سوموار تک اور پہاڑی علاقوں میں آئندہ بھی جاری رہے گا،محکمہ موسمیات کےمطابق

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد میں بدھ کی صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

موسم: چاروں صوبوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پنجاب کے اضلاع رحیم یار خان، بہاولپور اور راجن پور کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

ملک بھر میں مطلع ابر آلود ، بالائی علاقوں میں برش اور برفباری متوقع

بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں، محکمہ موسمیات

ہشیار: بارش اور برفباری نے موسم سرد کردیا، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

یخ بستہ سرد ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔

ملک کے بعض مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیرکی صبح مطلع صاف رہا تاہم خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز