سیاست کیلیے فٹ اور عدالت کیلیے ان فٹ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ بابر اعوان

ملک سے بھاگے ہوئے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے۔

بابر اعوان کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے ممبر مقرر

اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

اوورسیز پاکستانیوں کو انتخاب میں حصہ لینے کا حق دینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان

ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئےایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی

شہباز شریف، نواز شریف کو نہ لائے تو ریفرنس اسپیکر کو بھیجیں گے، بابر اعوان

عمران خان کسی قیمت پر بھی رول آف لا کو نیچا دکھانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم کے مشیر کی ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو

سینیٹ نے اینٹی منی لانڈرنگ دوسرا ترمیمی بل 2020 مسترد کر دیا

 سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم  اور سینیٹر اسلام الدین شیخ کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔

عمران خان سے ٹرپل پلس این آر او مانگا جا رہا ہے، بابر اعوان

بابر اعوان نے کہا کہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہے اور ہم 5 سال پورے کریں گے۔ 

پارلیمنٹ قومی سلامتی سے متعلق کل تاریخی قانون سازی کریگی، بابر اعوان

 ملکی سلامتی سے متعلق قانون سازی میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے پارلیمانی امور سے بات چیت

اپوزیشن کے دعوے کا نتیجہ:بجٹ منظوری میں زیادہ ووٹ ملے، اسد عمر

تاریخ کی سب سے لمبی بجٹ ڈیبیٹ مگر اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، بابر اعوان

کرپٹ مافیا کا شور عمران خان کا کیا بگاڑے گا؟ بابر اعوان

عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو ریاست کے حالات قوم سے 100 فیصد شیئر کرتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز