ٹیکس آرڈیننس آئین کے مطابق ہے، بابر اعوان

آرٹیکل73(1) کےمطابق مالیاتی بل ایوان زیریں میں لایا جائے گا، مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کا قومی اسمبلی میں خطاب

سیاسی بیروزگار ایک دوسرے سے سیاسی خود کشی کا مطالبہ کررہے ہیں، بابر اعوان

میاں مفرور واپسی پر تیار نہیں ہیں اور مغرور بیٹی سب کو ڈکٹیٹ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

اسلام آباد نے منی لانڈرنگ موومنٹ کو مسترد کردیا، بابر اعوان

تین ماہ کی تیاری کے باوجود ریڈ زون میں تین ہزار لوگ آئے تھے, مشیر برائے پارلیمانی امور

پنجاب نے پی ڈی ایم کو مسترد کرکے اپنا فیصلہ دے دیا، بابر اعوان

مریم نواز کی منتوں اور ترلوں کے باوجود لاہوری تو کیا خود پارٹی کارکنان بھی باہر نہیں نکلے ہیں۔

پی ڈی ایم استعفیٰ،استعفیٰ کھیلے گی، دے گی نہیں: بابر اعوان

 سندھ اسمبلی توڑنے پر عوام پی ڈی ایم کے فیصلے کو سنجیدہ تصورکریں گے، ہم نیوز سے بات چیت

میثاق معیشت، میثاق جمہوریت اور ٹروتھ کمیشن کا کیا بنا؟ بابر اعوان

پی ڈی ایم والے، مودی کے بیانیے کے پیچھے دوڑ رہے ہیں، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور

چور کو عزت دو موومنٹ کوئٹہ میں بھی پٹ گئی، بابر اعوان

کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں: مشیر برائے پارلیمانی امور

‘‘پاکستان ڈکیت موومنٹ کی ٹیم ایک طرف – ہمارا کپتان ایک طرف’’

عثمان ڈار اور فیاض الحسن چوہان نے اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ابھی بھی خالی ہے اور گیارہ جماعتیں مل کر بھی بھر نہیں سکی ہیں۔

نواز شریف وہ باتیں کر رہا ہے جو بھارتی آرمی چیف نے کیں، بابر اعوان

چور اور داغی کو لوگ کبھی انقلابی اور باغی نہیں کہیں گے، وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور کی ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو

اپوزیشن جماعتوں کی ایم پی سی، این آر او کی نئی درخواست ہے: بابر اعوان

اے پی سی کے شرکا کی بھاری اکثریت منی لانڈرنگ میں مطلوب ہے، وزیراعظم کے مشیر کی گورنر گلگت بلتستان جلال حسین مقپون سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز