امریکا کا اقوام متحدہ کی دو ریاستی حل فلسطین کانفرنس کا بائیکاٹ

یہ قدم حماس کو حوصلہ دے گا، سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچے گا، امریکی محکمہ خارجہ

انگلینڈ چمپئنز ٹرافی میں افغانستان کیخلاف میچ کا بائیکاٹ نہیں کریگا، برطانوی میڈیا کا دعوی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ آئی سی سی ایونٹس میں افغانستان سے میچز کھیلےگا باہمی سیریز نہیں

مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخاب کے بائیکاٹ اور تحریک چلانے کا اعلان

25 اپریل کو پشین بلوچستان میں پہلا جلسہ ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

کسی سیاستدان کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں ہوں، مولانا فضل الرحمان

فلسطین کی حمایت، ماریہ بی کا غیر ملکی فاسٹ فوڈز کے بائیکاٹ کی اپیل

جو کمپنیاں فلسطین میں ہمارے بچوں کی نسل کشی کی حمایت کر رہی ہیں ان کو ہم سے ایک روپیہ بھی نہیں ملنا چاہیے۔

ترک پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترکیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے فیصلہ عوامی رائے کے بعد کیا گیا

ترک پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترک عوام نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی تھی۔

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، طاہر اشرفی

پاکستان کی جو حیثیت ہے اس کے مطابق ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

مودی کی تقریر، بائیڈن کی پارٹی کے ارکان کا بائیکاٹ

ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے ایک روز قبل ہی مودی کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

شازیہ مری نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

وزیر اعظم کو بتا دیں اور میری غیر حاضری لگا دیں، شازیہ مری

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید

عمران خان ملک کے لیے سوچ رہے ہیں اور ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں۔

کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

جب تک بقایا فنڈز ادا نہیں کیے جائیں گے اس وقت تک بائیکاٹ جاری رہے گا، ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شورشرابہ، واک آؤٹ

اپوزیشن ارکان نے کورم کی نشاندہی کی اور ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔

وزیراعظم اپوزیشن کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے

لگتا ہے شہبازشریف کی دھمکی میں پیپلزپارٹی شامل نہیں تھی، فواد چوہدری

فرانس کی عرب ممالک سے بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل

بائیکاٹ مہم میں خلیجی ریاستوں کی تنظیم جی سی سی کے تمام رکن ممالک شامل ہیں

اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

قطر، کویت  اور اردن  نے کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں ہیں

دنیا کی 90 سے زائد کمپنیوں نے فیس بک کا بائیکاٹ کر دیا

بائیکاٹ کے باعث فیس بک کو صرف دو روز میں 100 کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوا

او آئی سی اجلاس، بھارت کی شرکت پر پاکستان بائیکاٹ کرے، خرم دستگیر

سابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں بھارت کو نہ بلانے کا مطالبہ کیا جائے۔

فیاض الحسن چوہان بد تمیزی پر اتر آئے، صحافیوں کا احتجاج

فیاض الحسن چوہان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کیخلاف بدتمیز اور شتر بے مہار سمیت دیگر نازیبا الفاظ کا استعمال کیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp