کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پشاور:  کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے آج سے صوبہ خیبرپختونخوا میں اپنے فرائض منصبی ادا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ہم نیوزکے مطابق اس حوالے سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک بقایا فنڈز ادا نہیں کیے جائیں گے اس وقت تک بائیکاٹ جاری رہے گا۔

پاکستان میں کورونا سے مزید33 افراد جاں بحق

ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر اس دوران کوئی بھی نا خوشگوار واقعہ رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری ڈی جی ہیلتھ پر عائد ہوگی۔


متعلقہ خبریں