آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم : وزیراعظم پاکستان عمران خان کپتان مقرر

کھیلوں کی  معروف ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹیم میں  عمران خان اور وسیم اکرم  بھی شامل ۔

ٹاپ اسٹوریز