’ تیل و گیس تلاش کی نئی پالیسی کو ایک ماہ میں حتمی  شکل دیدی جائے گی‘

’2030 تک ملک میں قابل تجدید ذرائع توانائی کو 30 فیصد کرنا چاہتے ہیں ۔‘

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ 

اوگرا نے ایل این جی مہنگی کردی

سوئی نادرن کے لیے ایل این جی 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی ہے، نوٹیفیکیشن۔

شاہد خاقان عباسی کو نیب کا جواب جمع کرانے کی آخری مہلت

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کو بیان ریکارڈ کرا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کو 26 مارچ کے دن پیش ہونے کے لیے نیب نے طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔

درآمدی ایل این جی کی سپلائی بند، پنجاب اور کے پی بھی گیس بحران کی لپیٹ میں

پنجاب اور کے پی میں گیس کی مجموعی قلت 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے تجاوز کر گئی ہے اوردو روز میں قلت 500ایم ایم سی ایف ڈی ہو جائے گی

وزیراعظم افرادی قوت قطر بھجوانے پر بات کریں گے، شاہ محمود

پاکستانی افرادی قوت کو قطر میں روزگار ملنے سے ملک کے فارن کرنسی ریزورز (زرمبادلہ کے ذخائر) میں بھی اضافہ ہوگا۔

قومی اسمبلی:شہباز شریف نے مہمند ڈیم ٹھیکے کو مفاد کا ٹکراؤ قرار دے دیا

چیئرمین نیب کو پارلیمنٹ کےسامنے پیش ہونا چاہیے،آصف زرداری کی تجویز

یومیہ ایک ارب کا نقصان: خطرے کی گھنٹی بج گئی، شاہد خاقان

منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید بوجھ ڈالا جارہا ہے جب کہ ان میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں ہے

آئندہ ماہ تک متبادل توانائی پالیسی مکمل کرنے کی ہدایت

سوئی گیس کمپنیز گیس چوری روکنے کے حوالے سے منصوبہ پیش کریں، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز