حکومت کا ساڑھے7 ہزار اور 15ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے مطابق سرمایہ کاروں کے پاس 15 ہزار کے بانڈز کو کیش کرانے کا وقت جون 2021ء ہے

مفاد پرست سیاستدان ایک دوسرے کا احتساب نہیں کریں گے، سراج الحق

73 سالوں سے مفاد پرست طبقہ اقتدار پر قابض ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

فیٹف: پاکستان نے ایکشن پلان کا 90 فیصد کام مکمل کرلیا، حماد اظہر

 فیٹف نے مختلف شعبوں میں پیش رفت پر پاکستان کی تعریف کی ہے، وفاقی وزارت خزانہ

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

 ایف اےٹی ایف نے پاکستان کو باقتی تین نکات پر عمل کرنے کے لیے چار ماہ کی مہلت دی ہے۔

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں، فیصلہ آج متوقع

بھارت اور اس کے اتحادیوں کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروایا جائے

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے سائٹ دورے پر اصرار نہ کیا تو پاکستان کو گرے لسٹ سے ہٹایا جاسکتا ہے

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہوگا

اجلاس سے قبل ایف اے ٹی ایف نے تمام ممالک کی مجموعی کارکردگی کو اپڈیٹ کیا

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے تمام ایکشن پوائنٹس پر پیش رفت دکھائی ہے۔

فیٹف اجلاس: پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات نہیں

امید ظاہر کی گئی ہے کہ آئندہ برس کی پہلی ششماہی میں پاکستان گرے لسٹ سے باہر نکال لیا جائے گا

ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس 21 اکتوبر کو ہو گا

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز