تہران، بھارت کو مقامی کرنسیوں میں دوبارہ تجارت شروع کرنے کی پیشکش
بھارت ایران سے تیل کی تجارت کیلئے وہی طریقہ کار اپنائے جو وہ روس سے خریداری کے لیے اپناتا ہے، ایرانی رہنماؤں کی اجیت ڈوول کو تجویز
اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دیں گے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے امریکی فوجیوں سے مشرق اوسط کو چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔
رضا پہلوی کے دورہ اسرائیل کا اعلان
وہ اسرائیل کا عوامی دورہ کرنے والے سب سے سینئر ایرانی شخص ہوں گے، اسرائیلی حکومت
سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا
ایران کی تیکنیکی معائنہ ٹیم نے بند سفارتخانہ کا مرکزی گیٹ کھولا اور عمارت کا جائزہ لیا۔
بےحجاب خواتین کی تلاش کیلئے اہم اقدام
حجاب کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو پہلے تنبیہ میسج بھیجا جائے گا۔
سعودی عرب، ایران تعلقات میں اہم پیشرفت
دونوں ممالک نے گزشتہ ماہ سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کیا تھا۔
ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کر دیا
سینئر سفارتکار رضا امیری کو ابوظہبی کے لئے سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب کی ٹیلی فون کال
شہزادہ فیصل بن فرحان اور حسین امیر عبداللہیان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
ایرانی چیف جسٹس کی بے حجاب خواتین کو بےرحمانہ کارروائی کی دھمکی
22 سالہ کرد لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد ایران میں بے حجابی کا رجحان بڑھ رہا ہے
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آگیا، ایران جیت گیا، امریکہ کو ہرجانہ ادا کرنیکا حکم
ایران نے آئی سی جے میں واشنگٹن کے خلاف مقدمہ 2016 میں 1955 میں طے شدہ دوستی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پردائر کیا تھا۔
شام میں امریکی ڈرون حملہ، ایران خبردار رہے، امریکی صدر
امریکیوں کی حفاظت کے لئے طاقت کا استعمال کریں گے
سعودی عرب نے ایران میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دے دیا
جب لوگ ان اصولوں پر قائم رہیں جن پر اتفاق ہوا تھا، تو میرے خیال میں یہ بہت جلدی ہو سکتا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی ذمہ داری ایران پر ڈال دی گئی
حوثی ملیشیا کو ہتھیار بھیجنے کا عمل امن کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ہے، امریکہ
ایران میں لڑاکا طیاروں کے زیر زمین ہوائی اڈے کا افتتاح ہو گیا
ہوائی اڈے کو بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ایران میں خواتین کیلئے نئی سزاؤں کا اعلان
جرمانہ ادا نہ کرنے والی خواتین کو تمام سماجی خدمات سے محروم کر دیا جائے گا۔
روس سے تیل کب آئے گا؟ مصدق ملک نے بتا دیا
اپریل میں روس سے خام تیل کے کارگو آنا شروع ہو جائیں گے،وزیر مملکت برائے پیٹرولیم
ایران کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان
قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے، ایران
ایران کی پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانہ کرنے کی دھمکی
ایران پہلے ہی اپنی سرزمین میں پاکستان بارڈر تک پائپ لائن کا کچھ حصہ مکمل کر چکا ہے۔
سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے کے الزامات لگائے گئے
ایران پر نئی پابندیاں عائد
یورپی یونین نے بھی 37 ایرانی حکام کو بلیک لسٹ کر کے ویزا پابندی عائد کر دی۔

