مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے 100 دن مکمل، دنیا خاموش تماشائی

وادی چنار کے باسی بےبسی کی تصویر بنے دنیا کی توجہ کے منتظر ہیں جو کہ اب تک خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔

ہم نہ ہندوستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ آرٹیکل 370 کو، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ ہم نہ تو بھارت کے آئین کو مانتے ہیں اور نہ ہی آرٹیکل 370 کو، انہوں نے کہا کہ میرپورمیں ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ان انتخابات کے موقع پر ہم ہندوستان کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم متحد ہیں، ہمیں الگ نہیں کیا جا سکتا۔

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں کا 72 واں یوم سیاہ

ہم کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان

بھارت اپنے آرمی چیف کے جھوٹ کو سچ ثابت نہ کر سکا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو ہمارے دفتر خارجہ کو جگہ ہی بتا دیں۔

آزاد کشمیر: میرپور میں زلزلہ، دو منزلہ عمارت زمیں بوس

کھلی جگہ پہ کھڑے لوگ کلمہ طیبہ کے ورد کررہے ہیں اور توبہ استغفار میں مصروف ہیں۔

پاکستان میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، 65 افراد زخمی

زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرزمین اس کی گہرائی چھ کلومیٹر تھی

زلزلہ متاثرین کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے امدادی سامان روانہ

آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے 400 بستر ، 400 کمبل اور800 مچھر دانیاں امدادی پیکج میں شامل ہیں۔ پی ڈی ایم اے کا وفد رات کو ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں امدادی سامان لیکر آزادکشمیر روانہ ہوا۔

آرمی چیف زلزلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے

آرمی چیف نے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا زمینی اور فضائی دورہ کیا۔

وزیر کھیل آزاد کشمیر پانچ سال کیلئے نااہل قرار

وزیر کھیل کے خلاف سرکاری رقبے پر ناجائز تجاوزات اور توہین عدالت کیس تھا

میرپور زلزلہ، تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

گزشتہ روز آزادکشمیر اور پنجاب کے اکثر علاقوں میں آنے والے زلزلے سے 26 افراد جاں بحق اور 300 سےزائد زخمی ہو گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز