مسلمان جوڑے کی مندر میں شادی

ٹھاکر ستیانرائن مندر میں مسلمان جوڑے نے نکاح پڑھا جسے وشوا ہندو پرشاد اور آر ایس ایس کے زیر انتظام چلایا جاتا ہے۔

آر ایس ایس طالبان کاموازنہ، انتہا پسند ہندو جاوید اختر کے پیچھے پڑ گئے

جب تک جاوید اختر ہاتھ جوڑ کر معافی نہیں مانگتے، ان کی اور ان کے خاندان کی کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہو گی

بھارتی حکومت نازی نظریے سے متاثر ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے سید علی گیلانی کی میت چھیننے کی مذمت کی۔

جس پارٹی کا لیڈر اور پیسہ پاکستان میں نہ ہو وہ کشمیریوں کیلیے کھڑا نہیں ہوگا، وزیراعظم

 نوازشریف نے ایسی اداکاری کی کہ کوئی ہالی ووڈ میں بھی نہیں کرسکتا، انتخابی جلسہ عام سے خطاب

فیس بک، بی جے پی اور آر ایس ایس کے کنٹرول میں ہے: راہول گاندھی

ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا ہے کہ بھارت میں فیس بک آزاد نہیں ہے، سابق صدر کانگریس

اقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے، وزیراعظم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لوٹی ہوئی رقم کو واپس غریب ممالک کو لوٹانے کے لیے فوری اقدامات ہونے چاہئیں

مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنیوا کنوشن کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے مودی کو وائٹ واش کردیا

یو ایس سی آئی آر ایف نے مودی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی تصدیق کی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

بی جے پی نازیوں کی طرز پر مسلمانوں کیخلاف بولتی ہے، عمران خان

بی جے پی قیادت آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان ہندو بلوائیوں کے نشانے پر، عالمی برادری ردعمل دے، وزیراعظم

ایٹمی ملک بھارت میں نازی نظریات سے متاثر آرایس ایس نے غلبہ پالیا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز