پاک فوج کا سربراہان اجلاس، خطے کی صورتحال پر غور

اجلاس میں سیکیورٹی امور سمیت اسٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں کے امور پر گفتگو کی، آئی ایس پی آر

فوج ملک کو درپیش کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز ملتان کا دورہ، آئی ایس پی آر

قومی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا،آرمی چیف

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی بھی ٹیم کو مبارک باد

پاک فوج داخلی سالمیت و ملکی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

 دشمن کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کیلئے خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کی تربیت ضروری ہے۔

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ادارے کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

حزب اختلاف کا کام رونا دھونا ہی رہ گیا ہے، فواد چوہدری

حزب اختلاف کے رویے پر افسوس ہوا، یہ جمہوریت پسند لوگ نہیں بلکہ ڈیل کی تلاش میں ہیں، وفاقی وزیر

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات، ویکسین انتظامیہ اور مستقبل کی حکمت عملی سے آگاہ کیا گیا۔

امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی روایات کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں، آرمی چیف

پاکستان امریکہ کے ساتھ پائیدار تعلقات کا خواہاں ہے،امریکی ناظم الامور سے بات چیت

ایئر فورس، آرمی ایئر ڈیفنس دفاع کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں، آرمی چیف

ہائی ٹیک سسٹم کی شمولیت سے درپیش خطرات سے نمٹنے میں مدد ملے گی،قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز