نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا تقرر، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چودھری

سول اور فوجی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد ہیں

صورتحال انتہائی پیچیدہ: پرامن،مستحکم،خود مختار افغانستان چاہتے ہیں، قومی سلامتی کمیٹی

افغانستان میں عدم استحکام کے پاکستان پر شدید مضمرات ہو سکتے ہیں، افغانستان بارے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات

آرمی چیف نے وزیر اعظم کو کور کمانڈر کانفرنس اور دیگر معاملات پر بریفنگ دی۔

ہمارے افسران اور جوان اصلی ہیرو ہیں، آرمی چیف

ہمارے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، قمر جاوید باجوہ

پاکستان سیاحت، کاروبار اورکھیلوں کیلئے محفوظ ہے،آرمی چیف

پاکستان خطے میں امن، افغان عوام کے مستحکم اور خوشحال مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، جنرل باجوہ

آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ

آرمی چیف کو کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ملک میں امن خراب کرنے کی سازشیں ناکام بنائی جائیں گی،کور کمانڈرز کانفرنس

بارڈر مینجمنٹ سے نقل و حرکت اور سیکیورٹی صورتحال کنٹرول میں ہے، آرمی چیف

قطر کے نائب وزیر اعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

علاقائی سلامتی کی صورتحال بالخصوص افغانستان کی موجودہ صورتحال پر غور

نیشنل ایکشن پلان ایپکس کمیٹی اجلاس: امن تباہ کرنے والوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے ملک کا امن تباہ کرنے والوں کیخلاف قانون کے تحت بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز