آرمی ایکٹ میں ترمیم، پارلیمنٹ ہاؤس میں تمام جماعتیں سرگرم

حکومتی وفد مسلم لیگ ن کے چیمبر میں پہنچا، وفد میں ہرویز خٹک، اعظم سواتی اور قاسم سوری شامل تھے۔

آرمی ایکٹ پر بحث کی ضرورت نہیں، جمعہ سے پہلے منظور ہو جائے گا، غلام سرور خان

چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے اور ن لیگ نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیئے تھا، غلام سرور خان

’حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل کل دونوں ایوانوں سے منظور کرائے گی‘

انہوں نے کہا جمعہ کے بعد سینیٹ اجلاس میں بل پیش کیا جائے گا اور اسی روز ہی منظور کر لیا جائے گا۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل کا مسودہ سامنے آ گیا

مسودے کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت تین برس ہو گی جس میں مزید تین سال کی توسیع کی جا سکے گی۔

ٹاپ اسٹوریز