پاک فوج کا شہید میجر شبیر شریف کو خراج عقیدت

یوم شہادت کے موقع پر شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی

میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

میجر اکرم شہید نشان حیدر نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے بہادری کی نئی دستان رقم کی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کی 40 ویں اختتامی تقریب

انسپکٹرجنرل ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل شیرافگن مہمان خصوصی تھے، آئی ایس پی آر

پاکستان اور چین ہر معاملے پر ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف سے چینی وزیردفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

پاک فوج میں ترقیاں اور تعیناتیاں، 6 کورکمانڈرز تبدیل

6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاکستان میں بھارتی ایجنسی را کا ایک اور نیٹ ورک تباہ

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ دہشتگردوں کو سرحد پار سے احکامات دے رہی تھی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ: خواتین بچوں سمیت 11 شہری زخمی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو ہیوی مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔

پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 4 دہشتگرد مارے گئے

خفیہ اطلاعات پر آپریشن دریائے کیتو کے شمال مغرب اسپن وام میں کیا گیا۔

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کو فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔

جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج اسپنکئی میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد

ایونٹ میں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔

ٹاپ اسٹوریز