میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے میجراکرم شہید نشان حیدرکی عظیم قربانی پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔

یوم دفاع: 6ستمبر 1965 تاریخ  کے آئینہ میں

آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے میجر اکرم شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ہرمعرکے میں بہادری کا مظاہرہ کیا۔

 پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم شہادت پر میجراکرم شہید کو وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے پربھرپورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی دلیری سے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔

پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا 72 واں یوم شہادت

ہم نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ میجر اکرم شہید نشان حیدر نے مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے بہادری کی نئی دستان رقم کی۔


متعلقہ خبریں