آرمی چیف سے کمانڈر قطر امیری ائرفورس کی ملاقات

برادر ملک قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف

پاکستان کا امن، خوشحالی جمہوریت اور اس کی اقدار سے منسلک ہے، آرمی چیف

بلوچستان کی ترقی اور استحکام پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

تربیلا میں پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 جاری

مشقوں میں شریک روسی دستے کی توجہ مختلف آپریشنز اور مہارتوں پر مرکوز ہیں۔

’پرواز ہے جنون‘ چین میں ریلیز ہو گئی

ہم فلمز کی ’پرواز ہے جنون‘ چین میں چالیس سال بعد ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہے

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خواتین سمیت3افراد زخمی

بھارتی فوج نے مارٹر گولوں اور راکٹس سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا

پاکستان اور روس کے درمیان فوجی مشقیں جاری

فوجی دستے انسداد دہشت گردی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں، آئی ایس پی آر

پاکستان اور روس کے درمیان دروزبہ 5 فوجی مشقوں کا آغاز

دروزبہ 5 فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی۔ 

پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں: روسی دستے کی پاکستان آمد

مشقوں میں انسداد دہشت گردی کے تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

بہتر قومی مفاد میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کے زیر انتظام منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور قومی اہمیت کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز