کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم

مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے

ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کورونا لاک ڈاون کے بعد ملک کے چاروں صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی

پاکستان میں مزید 3 پولیو کیسز سامنے آ گئے

ملک بھر میں رواں سال سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 72 ہو گئی۔

کراچی: 20 جولائی سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 60 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی

خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع اور بلوچستان میں تین روز قبل انسداد پولیو مہم شروع کی گئی تھی۔

پنجاب حکومت کا 2020 میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رواں سال ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلانے کی منظوری دے دی

پولیو کیسز، عثمان بزدار کا غفلت برتنے والے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ کا پنجاب کو پولیو فری بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

پولیو کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

روٹری انٹرنیشنل کے وفد نے پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کاوشوں کو سراہا

ڈیرہ غازی خان میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے

صوبائی محکمہ صحت نے دونوں بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی

2 لاکھ سے زائد افراد  نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا، وزیر صحت کا انکشاف

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس سال پاکستان میں آٹھ پولیو کے کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں جن کی تعداد گزشتہ سال 137 تھی

ٹاپ اسٹوریز