پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں

وزیر اعظم نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا

پولیو کے 2 قطرے آپ کے بچوں کو معذوری سے بچا سکتے ہیں، وزیر اعظم کا والدین کو پیغام

خیبر پختونخوا میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کا واقعہ انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آیا جب پولیس اہلکار اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

ملک کے انتہائی خطرے کے شکار25 اضلاع میں پولیو مہم جاری

مہم کے دوران ایک کروڑ، 26لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ، 12.6 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے

مہم میں ایک لاکھ سے زیادہ تربیت یافتہ فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جاکر بچوں کو حفاظتی قطرے پلوائیں گے

انسداد پولیو مہم شروع، 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے

نئے کیسز رپورٹ ہونے پر 23 مئی سےانسدادپولیو مہم چلانے کا اعلان

مہم پہلے چند علاقوں تک محدود رکھی گئی تھی مگر اب یہ پورے ملک میں ہوگی

وزیر اعظم نے انسداد پولیو اور کورونا ویکسین سے متعلق ہدایات کر دیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔

انسداد پولیو مہم: 3 روز میں 87 فیصد ہدف حاصل

قومی انسداد پولیو مہم کا ہدف 39 ملین بچوں کی ویکسینیشن ہے، رپورٹ

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم

مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز