پاکستان میں ڈاکٹرز سمیت 444 ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر،10جاں بحق

سب سے زیادہ سندھ میں3ڈاکٹرز، گلگت بلتستان2، پنجاب2، بلوچستان، اسلام آباد، اور خیبرپختونخوا میں بالترتیب ایک ایک ڈاکٹر فرائض کی آدائیگی کے دوران جاں بحق ہو چکے ہیں

سندھ میں کورونا مریضوں کیلئے پلازمہ جمع کرنےکی اجازت

این آئی بی ڈی، سول اسپتال کراچی اور لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد جلد تجرباتی بنیادوں پر کورونا مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ کا استعمال بھی کریں گے

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد اموات

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 10 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 299 نئے کیسز رپورٹ

روشنیوں کے شہرمیں کورونا سے متاثرہ 12 افراد کی اموات بھی ہو ئی ہیں۔

بلوچستان میں کوروناکیسزکی تعداد1031ہوگئی

بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت

کورونا وائرس سے پاکستان میں 358 اموات، 16 ہزار 117 افراد متاثر

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 425 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

سندھ میں کورونا سے 112افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بتایا کہ سندھ میں 24گھنٹوں کےدوران کورونا سے 12 اموات اور 358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

امریکہ: ویتنام جنگ سے زیادہ اموات کورونا سے ہو گئیں

آٹھ سالہ طویل ویتنام جنگ میں 58 ہزار امریکی جاں بحق ہوئے تھے۔

24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار

ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی کل تعداد 438 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز