کورونا: امریکی ایوان نمائندگان سے 500 ارب ڈالر کے پیکیج کی منظوری

ایوان نمائندگان سے منظور کردہ رقم اسپتالوں میں سہولیات اور چھوٹے کاروباروں کو سہارا دینے کے لیے استعمال ہوگی۔

مواخذہ: امریکی ایوان نمائندگان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو قراردادیں منظور

آگلے مرحلے میں امریکی سینیٹ فیصلہ کرے گا کہ آیا ٹرمپ برسراقتدار رہیں گے یا نہیں

عوامی حلقوں میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

عوامی سروے کے مطابق 47 فیصد بالغ امریکی شہری صدر ٹرمپ کے موخذے کے حق میں ہیں

امریکی قانون سازوں کی کشمیر کے حوالے سے بھارت پر شدید تنقید

بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی کمشنر ارونیما بھارگوا نے کہا کہ ان بھارتی اقدامات کی وجہ سے مسلم برادریوں کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال : امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس کل ہوگا

واضح رہے کہ 5 اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کے متعلق ایوان نمائندگان کا دوسرا اجلاس ہوگا۔

ٹرمپ پھنس گئے؟ کچھ نہ تدبیر نے کام کیا، مشکلات نے صدر کا گھر دیکھ لیا

صدر ٹرمپ نے آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ مریسن کو فون کرکے ان سے مدد طلب کی تو وہ بھی ذرائع ابلاغ کی زینت بن گئی۔

جان ریٹ کلف امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ نامزد

امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈینیئل کوٹس 15 اگست کو اپنے منصب سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں مسترد

امریکی ایوان نمائندگان کے 332 اراکین میں سے 95 نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز