طالبان کے ساتھ مذاکرات میں زبردست پیشرفت ہوئی ہے، زلمے

امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے لکھا کہ میری ٹیم اور طالبان چار حصوں پر مشتمل معاہدے کی تفصیلات پر بات چیت جاری رکھیں گے۔ 

متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کے بعد زلمے خلیل زاد کابل پہنچ گئے

افغان میڈیا کے مطابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد آج رات افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے

ٹاپ اسٹوریز