حکومت الیکشن شیڈول کا اعلان کرے ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، فواد چودھری

اسپیکر کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طلب کر کے ہماری رائے لیں، پی ٹی آئی رہنما

الیکشن کے لیے تیار ہیں،کوئی خوف نہیں، کسی کی ناراضی اس کا اپنا مسئلہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کرانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہےسکندر سلطان راجہ کی میڈیا سے گفت گو

قومی اسمبلی کی چھ جنرل نشستیں کم کر دی گئیں

کراچی کے حلقے بیس سے بڑھا کر 21 کردیئے گئے جب کہ خیبر پختون خوا کے حلقے اکاون سے کم ہو کر پینتالیس ہو گئے ہیں۔

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ

امیدواروں کو انتخابی نشانات متعلقہ ریٹرننگ افسران الاٹ کریں گے۔

صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتیوں کی منظوری دیدی

ممبران کی تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہیں۔

تحریک انصاف کا ضمنی انتخاب میں تمام حلقوں میں امیدوار اتارنے کا فیصلہ

سیٹیں پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کی وجہ سے خالی ہوئی تھیں

آئندہ انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے،الیکشن کمیشن

انتخابات میں آرمی سمیت سیکیورٹی کیلئے 15 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب کی 20 خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا

17 جولائی کو پنجاب کی 20 صوبائی نشستوں پر انتخاب ہو گا، الیکشن کمیشن

کل فون کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اپنے کارکنوں کو سرینگر ہائی وے تک محدود رکھے گی،سابق وزیرخارجہ

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف اراکین کو جمعہ کو آرٹیکل 63 اے کےتحت ڈی سیٹ کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز