رواں سال مہنگائی میں11.22فیصد اضافہ ہوا

مارچ کی نسبت اپریل میں پیاز 23، چکن 22اورٹماٹر 11فیصد سستے ہوئے۔ موٹرفیول9، دودھ اور سبزیاں4، گندم 3فیصد سستی ہوئی ہیں۔

کورونا: پنجاب بھر میں رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے مستحق خاندانوں کو مالی امداد دینے کی منظوری دیدی

‘خیبرپختونخوا میں اشیائے ضروریہ کا کوئی بحران نہیں’

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لے رہے ہیں، مشیراطلاعات اجمل وزیر

ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامی اقدامات کو مزید موثر کرنے کا فیصلہ

پنجاب اور کے پی حکومتیں فوری طور پر گندم کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیں، اجلاس میں فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو فوری 6 ارب روپے کی فراہمی کا فیصلہ

وزیراعظم  نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کواشیائے ضروریہ کی عوام تک دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت اس ضمن میں ہوئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔

ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف موثر اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم عمران خان

عمران خان نے کہا کہ  موسمیاتی اثرات کی وجہ سے اجناس کی دستیابی کا مناسب وقت پر تعین کیا جائے تاکہ اجناس کی قلت نہ  ہو سکے۔

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی، دالیں،آٹے سمیت ضروری اشیاء غائب

یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد چیزیں معیاد مدت پوری ہونے کے باوجود بھی فروخت کے لئے موجود ہیں

مہنگائی کا جن بے قابو، دودھ کے بعد آٹا بھی مہنگا ہونے کو تیار

 ڈیری فارم ایسوسی ایشن کی نئی قیمتوں کے مطابق  تازہ دودھ 120 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز