خلا میں شوٹنگ: روس ٹام کروز کو شکست دینے کے لیے تیار

روس کے 37 سالہ اداکارہ اور 38 سالہ فلم ڈائریکٹر قازقستان کے خلائی مرکز سے روانہ ہوں گے۔

ایلون مسک اور کینیڈین گلوکارہ کی راہیں جدا

 ایلون مسک نے  اپنی ساتھی گریمز سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

عام شہری خلا میں زمین کے گرد چکر لگانے کو تیار

اسپیس ایکس4 شہریوں کو خلا میں بھیجے گا جو تین دن تک وہاں قیام کریں گے

جیف بیزوس کو بڑا جھٹکا، امریکی حکومت نے ایلون مسک کا ساتھ دیا

چاند گاڑی کی تیاری سے متعلق ناسا کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ قانون کے مطابق ہے، امریکی حکام

دنیا کا امیر ترین شخص خلا کے سفر کو تیار

ایمازون کے مالک جیف بیزوس 20 جولائی کو اپنے خلائی سفر کا آغاز کریں گے

ایلون مسک کو ہیکرز کی دھمکی

ٹیسلا کے بانی کی کرپٹو کرنسی پر اجارا داری عام شہریوں کی تضحیک ہے

اسپیس ایکس کا ایک اور اہم مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے  انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا

اسپیس ایکس کے چار خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

اسپیس ایکس کے ڈریگن کیپسول میں سوار خلا باز سائنسی تحقیقات کے لیے چھ ماہ تک خلا میں قیام کریں گے

راکٹ کے چاند کے انتہائی قریب سے گزرنے کے دلچسپ مناظر

سیاہ رات میں چاند کے ساتھ گزرتے راکٹ نے الگ ہی مناظر پیش کیے۔

ٹاپ اسٹوریز