سکھر: مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی

زخمی مسافروں کو علاج معالجے کے لیے روہڑی، پنوں عاقل اور سکھر کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

مصر: زخمی فلسطینیوں کیلیے اسپتالوں کے دروازے کھولنے کا فیصلہ

جمعہ کی رات تک 1200 مصری ڈاکٹر غزہ میں بطور رضاکار زخمیوں کے علاج کے لیے اپنے کوائف کا اندراج کرا چکے ہیں۔

غزہ: 126 فلسطینی شہید، 830 زخمی، اسپتالوں میں گنجائش ختم ہو گئی

شہدا میں 31 سے زائد بچے اور 19 خواتین بھی شامل ہیں۔

دلیپ کمار اسپتال سے گھر منتقل

برصغیر کے عظیم اداکار دلیپ کمار کو طبی معائنے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: آکسیجن کی کمی سے بچنے کیلیے سرکاری اسپتالوں میں آپریشنز مؤخر

سی ڈی اے اسپتال ، نیرم اور گورنمنٹ سروسز اسپتال میں طے شدہ آپریشن مؤخر کردیے گئے ہیں۔

بھارت: انسانی المیہ، ادویات اور آکسیجن کے بعد اسٹریچرز کی بھی قلت

بھارت میں فٹ پاتھوں پر نعشیں اور بیمار افراد موجود ہیں جب کہ آکسیجن کے لیے بھیک مانگنے کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں، امریکی نشریاتی ادارہ

لاہور کے بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا اسٹاک ختم ہونے لگا

لاہور میں 80 فیصد سے زائد آئی سی یو بیڈز پر مریض داخل ہیں۔

بغداد: اسپتال میں آگ لگنے سے 82 افراد جاں بحق، 110 زخمی

اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج تھے۔

بھارت: کورونا بے قابو، ایک دن میں ساڑھے 3 لاکھ سے زائد کیسز

بھارت میں صرف پانچ دنوں میں کورونا کے 17 لاکھ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز