پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 112پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز دوران کاروبار انڈیکس 43 ہزار 879 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 100انڈیکس میں 166 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا اختتام 42 ہزار 472 پوائنٹس پر ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 101 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس 42 ہزار 305 پوائنٹس پر بند

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 102 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 102 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 202 پوائنٹس پر ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ: اتار چڑھاؤ کے بعد مندی پر کاروبار کا اختتام

اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 91 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 115 کی سطح پر بند ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 514 پوائنٹس کا اضافہ

آج مارکیٹ 100 انڈیکس میں 514 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 377 کی سطح پر بند ہوئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 784 کی سطح پر بند ہوا۔

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

 انٹربینک میں ڈالر 37  پیسے سستا ہو کر 159 روپے 9 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو کر  159.30 پیسہ کا ہو گیا۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کم ہو کر 40,731.61 پر بند ہوا۔ 

ٹاپ اسٹوریز