لاہور ہائیکورٹ کا جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کوتعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت

پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

اسموگ کے باعث لاہوریوں کی اوسط عمر میں سالانہ 7 سال کمی ہورہی ہے، ریسرچ

بچوں کیلئے اس صورتحال میں باہر نکلنا ایک دن میں 30 سگریٹ پینے کے برابر ہے

ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم بارش بھی متوقع ہے۔

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

پنجاب کے 7 اضلاع میں غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

پنجاب کے مذکورہ اضلاع میں 9 سے 12 نومبر تک شاپنگ مالز اور تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔

لاہور میں اسموگ خطرناک حد تک کیسے پہنچی، حقیقت سامنے آ گئی

ناسا کی جانب سے 28 اور 29 اکتوبر کی سیٹلائٹ پر جاری تصویر نے بھارتی اقدام کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

جب تک ان کے مالکان بیان حلفی نہیں دیں گے انہیں ڈی سیل نہیں کیا جائے گا، عدالت

بدھ کے روز لاہور میں چھٹی نہیں ہوگی، نگران صوبائی وزیر ماحولیات

پچھلے 2 دنوں میں پنجاب میں اسموگ میں اضافہ ہوا ہے، بلال افضل

ٹاپ اسٹوریز