کورونا: لاہور کے مزید 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سیکریٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا ہے۔

ملک بھر میں کورونا سے 54 اموات، پنجاب کے 6 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد اور سرگودھا میں دو ہفتوں کے لیے اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا

پشاور: انتظامیہ کا مزید 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

متعلقہ علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی جب کہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔

پشاور کے مزید 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ان علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی، اعلامیہ

کراچی: ضلع وسطی کی 34 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 17 سے 31 دسمبر 2020 تک کےدرمیانی عرصے میں ہو گا۔

کورونا: پشاور کے مزید 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اعلامیے کے مطابق پشاور کے علاقے عمر خیل، متنی، محلہ بالو خیل اور جلال ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی: ضلع وسطی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کی 19 یونین کونسلز کی مخصوص گلیوں میں 16 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کورونا: راولپنڈی، مزید 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن آٹھ دسمبر 2020 تک نافذ رہے گا۔

کورونا: پنجاب کے مختلف شہروں و علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، لیہ، سرگودھا اور میانوالی سمیت دیگر شہروں و علاقوں میں نافذ کیا گیا ہے۔

نواب شاہ: تین یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز