کورونا: حیدر آباد کے 8 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ 25 اپریل سے 5 مئی تک ہوگا

کراچی: کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سب ڈویژن کیماڑی کی یو سی نمبر 3 اور سب ڈویژن سائٹ یو سی میٹروول 4 میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی کے 10مقامات پر 27 اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

متاثرہ علاقوں میں میڈیکل اسٹور، آٹا چکی سمیت بیکری ،جنرل اسٹور کھلے رہیں گے، نوٹیفکیشن

خیبر پختونخوا کے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلعی افسران ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنائیں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا

کورونا کے بڑھتے کیسز، لاہور کے مزید 9 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔

کورونا: لاہور کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسمارٹ لاک ڈاؤن جوہر ٹاوَن، علامہ اقبال ٹاوَن اور گلشن راوی کے مختلف علاقوں میں لگایا گیا ہے

کراچی: ضلع وسطی کے تین علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں کورونا کے 150کیسز رپورٹ ہوئے، وزیر اعلیٰ سندھ

لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں ہر قسم کے ثقافتی میلوں اور کھیلوں کے انعقاد پر پابندی رہے گی۔

کورونا: راولپنڈی کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ٹاپ اسٹوریز