حج 2019 کے لیے خوش نصیبوں کے ناموں کی قرعہ اندازی کا افتتاح

قرعہ اندازی میں ایک لاکھ  سات ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

آج بلاول بھٹو نے سب سے بڑا یوٹرن لیا،وفاقی وزیر اطلاعات

مسلم لیگ ن سے مایوس نوازشریف کا ملاقاتی اب بلاول ہی رہ گیا ہے، فواد حسین چوہدری

بلاول بھٹو کی میاں نواز شریف سے ملاقات سیاسی نہیں تھی،مشاہد اللہ 

لاول بھٹو محترمہ کےکیے گئے میثاق جمہوریت کو فراموش نہیں کرسکتا،رہنما مسلم لیگ ن

غداری کیس، حکومت مقدمے کی التوا کی وجہ بتائے، سپریم کورٹ

اٹارنی جنرل اگلی سماعت پر فریقین کو وطن واپس لانے کے اقدامات سے عدالت کو آگاہ کریں۔ سپریم کورٹ

پاکستان کا بھارت کو جواب اپنے دفاع میں تھا،شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر ایمبیسڈر جان بولٹن سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

‘ہاؤسنگ اسکیم کا مقصد بے گھرافراد کو گھر فراہم کرنا ہے’

اس اسکیم سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے،وزیراعظم

  مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

اس وقت ہر جانب سے مسائل کا سامنا ہے، شہزاد چوہدری

سیاسی لیڈرشپ کو قومی سالمیت پر مل کر معاہدہ کرنا چاہیے، تجزیہ کار

حج قرعہ اندازی بینکوں کی درخواست پر ایک دن کے لیے مؤخر

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری قرعہ اندازی کریں گے۔

 میرے بچے مجھ پر ہونے والے ہر ظلم کے گواہ ہیں،عائشہ سبحانی

یہ معاملہ متعلقہ فورم تک پہنچایا جائے گا اور اس کا نوٹس بھی لیا جائے گا،شاندانہ گلزار

ٹاپ اسٹوریز