نور مقدم قتل کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنا یا جائے گا

مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی

پیکا ایکٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ نےسیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا

اگر ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ ذمہ دار ہوں گے

پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان جمہوری اقدارکو فروغ دینے کا مطالبہ کرتا ہے

محسن بیگ کیس، ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری  

آپ  نے کارروائی کی کیونکہ شکایت کنندہ ایک وزیر تھا، عدالت

فیصل واوڈا نیک نیتی ثابت کریں:نااہلی کےخلاف اپیل کا فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس نے استفسارکیا کہ کیا فیصل واوڈا نے شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ پیش کیا؟

سپریم کورٹ:مونال سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ جو جو کچھ ہوا اسے فی الحال واپس نہیں کرسکتے

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے رانا شمیم کے بیان حلفی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی

عدالت کی نیب کو سابق صدر کے خلاف انکوائری جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نیب کی ذمہ داری ہے کہ یہ تاثر زائل کرے کہ صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، عمر امین گنڈا پور اور صوبائی وزیر شاہ محمد اہل قرار

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مختصر فیصلہ جاری کردیا

صوبائی وزیر شاہ محمد،عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کو تو مزید مضبوط اور بااختیار کرنا چاہئے،اسلام آباد ہائیکورٹ

ٹاپ اسٹوریز