چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد
یوسف رضا گیلانی کی انٹراکورٹ اپیل پر 22 دسمبر 2021 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
الیکشن کمیشن آئندہ سماعت تک کسی کو نااہل نہ کرے اور نہ ہی جرمانہ کرے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد
الیکشن کمیشن پہلے ہی آرڈیننس کے خلاف جا کر آرڈر جاری کر چکا، بیرسٹر
اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات نئےآرڈیننس کےتحت نہیں ہوسکتے،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آبادلوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کالعدم قرار
محسن بیگ کی ایف آئی آر اختیارات کے غلط استعمال کی کلاسک مثال ہے ، عدالت
ہتک عزت کو فوجداری قانون میں شامل کرنے کے خطرناک نتائج ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ: رانا شمیم کو بیان حلفی جمع کرانے کا آخری موقع
آپ نے بہت سنجیدہ الزامات لگائے جن کا آپ دفاع نہیں کر سکتے،چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ: بھارت کو کلبھوشن کے لیے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع
ہو سکتا ہے بھارت کو عالمی عدالت کے فیصلے کو سمجھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہو، چیف جسٹس
18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی معاہدہ قرار
عدالت نے 18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی معاہدہ قرار دے دیا۔
فیصل واوڈا کی خالی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جھوٹے بیان حلفی کے سنگین نتائج ہونگے، چیف جسٹس
پیکا آرڈیننس! وزیراعظم کے خطاب سے لگتا ہے انہیں کسی نے درست نہیں بتایا: ہائیکورٹ
ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے، چیف جسٹس