خواتین کے بغیر اسلامی فلاحی ریاست کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسلام نے ہی خواتین کو طاقت دی جبکہ زمانہ جاہلیت میں تو لڑکیوں کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا۔

کامیاب ہو کر ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے، سراج الحق

لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کرے گی

ٹاپ اسٹوریز