فلسطینی رہنما خضر عدنان طویل بھوک ہڑتال کے بعد اسرائیلی جیل میں جاں بحق

خضر عدنان کے انتقال پر جنوبی اسرائیل کے گنجان آباد علاقے میں فلسطینیوں کی جانب سے 22 راکٹ داغے گئے۔

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دیں گے، ایرانی صدر

ایرانی صدر نے امریکی فوجیوں سے مشرق اوسط کو چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔

چین کی اسرائیل فلسطین مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش

سیاسی جرات کا مظاہرہ کریں، امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اقدامات کریں، چینی وزیر خارجہ کی اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں سے گفتگو

رضا پہلوی کے دورہ اسرائیل کا اعلان

وہ اسرائیل کا عوامی دورہ کرنے والے سب سے سینئر ایرانی شخص ہوں گے، اسرائیلی حکومت

اسرائیلی جاسوسی کمپنی نے کتنے ممالک کو نشانہ بنایا، رپورٹ آ گئی

اسرائیل نے ہیکنگ ٹولز کی مدد سے ان ممالک کے صحافیوں، وکالت کی تنظیموں اور اراکین حزب اختلاف کو اپنے نشانے پر رکھا۔

اسرائیل کی مذمت نہیں، پابندیاں لگائی جائیں، فلسطین

او آئی سی نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف 8 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا۔

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے، سائرن بج گئے

غزہ کے اوپر اسرائیلی طیاروں کی پروازیں بھی وقفے وقفے سے جاری رہیں۔

اسرائیلی بربریت پرخاموش نہیں رہ سکتے، ترک صدر

مسلمانوں کے قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اسرائیلی قبضے کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

خلاف قرارداد کی مخالفت کرنے والے ممالک میں امریکہ اور برطانیہ شامل تھے۔

پاکستان کے سرائیل سے کوئی تجارتی تعلقات نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی

ٹاپ اسٹوریز