تحریک انصاف لانگ مارچ: توڑ پھوڑ کا الزام، 300 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج
مقدمات تھانہ صادق آباد، نیوٹاؤن اور وارث خان میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں
پی ٹی آئی کا مسلم لیگ ن پر کارکن فیصل عباس کے قتل کا الزام
۔ن لیگی غنڈوں نے فیصل عباس کو بازؤں پر مارا اور پل سے نیچے پھینکا۔
آئیں،احتجاج کریں اورگھروں کو جائیں،سپریم کورٹ کا متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم
سری نگر ہائی وے کے علاوہ کسی اور جگہ کا تعین کیا جائے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں کرنے سے روک دیا
عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکو نوٹس جاری کردیا
شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف آج احتجاج کریں گے، عمران خان
امپورٹڈ حکومت فاشزم کے ذریعے ہمیں جھکانا چاہتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
جیلوں میں بند کر دیں ہم احتجاج پھر بھی کریں گے، حماد اظہر
حکومت کے ممکنہ ہتھکنڈوں سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار ہے، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان کے ساتھ عوام سمندر کی طرح باہر نکلیں گے، شیخ رشید
یہ لندن جائیں گے تو وہاں آنسو گیس چلے گی
تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کے خلاف شہر شہر مظاہرے
انتظامیہ کی جانب سے خار دار تاروں سے تمام راستے بند کردیئے گئے
پی ٹی آئی: 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے سامنے ملک گیر احتجاج کا اعلان
چیف الیکشن کمشنر نے جانبداری اور بددیانتی کی انتہا کر دی ہے، فوادچودھری
عوام کا سڑکوں پہ آنے پر شکریہ، عمران خان: سابق وزیراعظم سے اظہار یکجہتی، مظاہرے و ریلیاں
پورے ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نکالی جانے والی ریلیوں و مظاہروں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔
پی ٹی آئی متحرک اور مضبوط اپوزیشن کا کردار نبھانے کو تیار
عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں بطور اپوزیشن حکمت عملی طے
نعرے بازی، احتجاج،سینیٹر فیصل جاوید میڈیا ٹاک ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
عوام سازش کے خلاف خاموش نہیں بیٹھیں گے اور احتجاج کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید
کابل: اسکولوں کی بندش کیخلاف طالبات کا احتجاج
احتجاج کرنے والی طالبات نے ہاتھوں میں کتابیں بھی اٹھا رکھی تھیں۔
پی ٹی آئی کارکنان لوٹے لے کر سندھ ہاؤس پہنچ گئے، پولیس کیساتھ تلخ کلامی
مظاہرین نے حزب اختلاف اور منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔
مولانا فضل الرحمان نے صبح 9 بجے تک احتجاج روکنے کا اعلان کردیا
اگر صبح تک تمام گرفتار کارکنان کو رہا نہ کیا گیا تو پورا ملک بند کردیں گے، امیر جے یو آئی کا اعلان
فضل الرحمان کی اپیل: ملک بھر میں احتجاج، اہم شاہراہیں بند، گاڑیوں کی قطاریں
جے یو آئی کے کارکنان کے احتجاج کی وجہ سے شاہراہ ریشم بھی بند ہو گئی ہے۔
روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریاں
اب تک مجموعی طور پر 1700 سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے
کراچی میں ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ 24 گھنٹے سے بند
ماہی گیروں سےمذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہو گا، محمود مولوی
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان
حزب اختلاف اور حکومت مفادات کی لڑائی میں مصروف ہیں، سراج الحق

