پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں کارروائیاں

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر امدادی سامان پہنچانے میں مصروف ہیں

آرمی چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

ملاقات میں سیکیورٹی سمیت عسکری سطح پر باہمی تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو کی گئی۔

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد فورسز کےخلاف کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر

ہرنائی میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2جوان شہید

دہشت گردوں نے حملہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو کیا۔

دیرمیں دھماکے سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

شہدا میں سپاہی ساجد علی اور سپاہی عدنان ممتاز شامل

شمالی وزیرستان:میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4جوان شہید

شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب ، لانس نائیک سجاد ، سپاہی عمیر اور سپاہی خرم شامل

چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کےمنتظر ہیں، آرمی چیف

 پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر روانہ

 ہیلی کاپٹر پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں گے

پاکستان ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو تسلیم کرتا ہے، آرمی چیف

کرتار پور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کیلئے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے، جنرل قمرجاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز