سندھ میں محتسب اعلیٰ کی تعیناتی کا اختیار وزیر اعلیٰ کو دے دیا گیا

نوٹیفکیشن میں ترمیمی ایکٹ کو فوری جاری کرنے کے احکامات دیے گئے۔

ایم کیو ایم نے وزارت کا مطالبہ نہیں کیا، اسد عمر

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے جو سوالات کیے تھے ان کے جوابات مانگے ہیں۔

میئر کراچی کو پانچ ارب،میئر حیدرآباد کو ایک ارب روپے ملیں گے: گورنر سندھ

اگر بات مان لی جائے تو آئی جی سندھ کی تعیناتی کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران اسماعیل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

گورنر سے مشاورت کے بغیر سندھ میں آئی جی تبدیل نہیں ہوگا، وفاق کا فیصلہ

نئے آئی جی کی تعنیاتی پر حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات، کراچی کے منصوبوں میں سست روی کا شکوہ

عمران خان خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں ان کا استقبال گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے والا ہے، گورنر سندھ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پنجاب میں اپنے اختیارات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

جہانگیر ترین نے جی ڈی اے کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی کرادی

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے مطالبات، تحفظات اور خدشات سے آگاہ کردیا۔

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

گورنر سندھ نے کہا کہ ہائی وے سمیت مقامی پولیس کو وزیر اعظم کی طرف سے تنبیہ کرتے ہیں کہ اگر خلاف ضابطہ کارروائی کی گئی تو مطلقہ  افسر یا اہلکار کو معطل کر دیا جائے گا۔

گورنر سندھ سے ملاقات: تاجروں نے ہڑتال ختم کردی، ٹرانسپورٹرز نے انکار کردیا

ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو یقین دہانی کرائی گئی کہ درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم اور چیئرمین ایف بی آر سے بات کروں گا، عمران اسماعیل کی یقین دہانی

کراچی کے بیشتر منصوبوں کا افتتاح فروری میں عمران خان کریں گے، گورنر سندھ

عمران اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت بڑی جادوئی ہے ان سے جو ملتا ہے وہ انہی کا ہو جاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز