کورونا متاثرین کے لیے عطیات دینے والوں کو گورنر کا خراج تحسین

پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور کراچی پورٹ ٹرسٹ  نے عطیات عمران اسماعیل کے حوالے کیے۔

کورونا: گورنر سندھ نے خود کو الگ کرلیا

صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اس لیے احتیاطاً خود کو الگ کررہا ہوں، عمران اسماعیل

وزیراعظم منگل کو تاجروں کیلئے  پیکج کا اعلان کریں گے، گورنر سندھ

وزیراعظم عمران خان جلد اقتصادی پیکج کا اعلان کریں گے، عمران اسماعیل

کورونا: تفتان پر بلیم گیم کھیلا گیا، عمران اسماعیل

جو لوگ قرنطینہ میں ہوں گے ان کا خرچہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، گورنر سندھ

وفاقی حکومت جلد پیکج کا اعلان کرے گی، گورنر سندھ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے انڈسٹری کو نقصان ہوگا اور مزدور طبقے کی مالی مشکلات بڑھ جائیں گی، وفد کی گزارشات

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم

ملک کے معاشی حب کی ترقیاتی ضروریات  اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز کے دوران گراؤنڈز کو سینیٹائز کیا جا سکتا ہے۔

وزیراعظم کی گورنر سندھ، پیرپگارا سے ملاقات

عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو منصوبوں کے افتتاح کے لیے دورہ کراچی کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرلیا

سندھ میں نئے محتسب اعلیٰ کی تعیناتی کر دی گئی

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مشاورت کے بعد ہی محتسب اعلیٰ کی تعینانی کی ہے۔

وزیراعظم مسائل کے حل کے لیے سیاسی نمائندوں کی شمولیت چاہتے ہیں، گورنر سندھ

صوبے کے مسائل کے حل کے لیے باہمی گفت و شنید نہایت ضروری ہے، سید مراد علی شاہ کی عمران اسماعیل سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز