کورونا: 24 اضلاع، 15 ستمبر تک تعلیمی ادارے و انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند، جمز پر پابندی

تمام متاثرہ اضلاع میں ان ڈور اور آؤٹ اجتماعات پر بھی پابندی برقرار رہے گی، این سی او سی

پاکستان: بچوں میں خسرہ پھیلنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان دنیا کے ان پانچ ممالک میں سرفہرست ہے جنہوں نے خسرہ کے خلاف ویکسی نیشن نہیں کرائی ہے، طبی جریدے کا انکشاف

کورونا وائرس، مردان میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

 انڈور، آوٹ ڈور تقریبات سمیت جمز پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، اعلامیہ

دنیا میں کورونا سے اموات کی تعداد46 لاکھ سے تجاوز کر گئی

وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 27 لاکھ سے زائد ہو گئی

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید83اموات رپورٹ

ملک بھر میں مزید 3 ہزار 902 کورونا کیسز رپورٹ

ویکسینیشن نہ کرانے والوں کے گرد گھیرا تنگ: نئی پابندیاں عائد

ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد صنعتی اداروں میں کام کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے، محکمہ محنت کا مراسلہ

کورونا پھیلانے پر 5 سال قید

لی وان ٹری کی وجہ سے 8 لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔

کورونا: میرپور، مثبت کیسز کی شرح دیگر شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ

ملک کے 28 فیصد وینٹی لیٹرز پر کورونا مریض زیر علاج رہے ہیں، ہفتہ وار رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز