نیشنل ٹی 20 کپ: چھ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے ملتان  میں شروع ہو گا۔

ٹی20 رینکنگ: بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے بلےباز بابراعظم ٹی20 رینکنگ میں کی ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں

سربراہ کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم مستعفی

اقبال قاسم کو نئے ڈومیسٹک اسٹریکچر پر تحفظات تھے، ذرائع

شاہد آفریدی سری لنکن پریمیئر لیگ کھیلیں گے

شہروں کے نام سے منسوب 5 ٹیمیں لیگ میں حصہ لیں گی

ٹی20 رینکنگ: پاکستان چوتھی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب

ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں اور بالرز کی کیٹگری میں شاداب خان آٹھویں نمبر پر ہیں

محمد حفیظ انگلینڈکیخلاف ٹی2 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والےکھلاڑی

انہوں نے اپنے کیرئیر کی بیسٹ اننگز میں چھ چھکے اور چار چوکے لگائے

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی

تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی

بابراعظم نے باؤلنگ کو شکست کی وجہ قرار دے دیا

ہمارا پلان 170 تک رنز بنانے کا تھا لیکن ہم نے 195 بنائے، کپتان

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ بارش کے باعث منسوخ کرنا پڑا تھا۔

پاکستان اور انگلینڈ: پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

بارش کے سبب جس وقت میچ روکا گیا اس وقت انگلینڈ کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز