شہباز شریف کو کرپشن کیسز میں اپنی گرفتاری نظر آ رہی ہے، فیاض چوہان

شہبازشریف اپنے بڑے بھائی اور بھتیجی کی لگائی گئی آگ کو بجھانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب

قیامت تک ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو تو لٹکا دیں، شہباز شریف

قیامت تک بھی اگر میرے خلاف ایک ڈھیلے کا ثبوت آ گیا تو مجھے معاف مت کیجئے گا، صدر مسلم لیگ ن

زیادہ کرپشن ہو گی تو زیادہ مقدمات رجسٹرڈ ہوں گے، چیئرمین نیب

نیب ہر کیس کا فیصلہ میرٹ پر کرتی ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اپنی ناکامی چھپانے کیلئے حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگی رہنماؤں پر کوئی کرپشن کیس نہیں بنا جبکہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ میں کرپٹ ترین ہے۔

این آر او دینے سےحکومت5سال پورے کر سکتی ہے، وزیراعظم

کرپشن کیسز ختم کیے تواللہ کو جواب دہ ہوں گا۔ میری حکومت چلی جائے منظور ہے لیکن ان کے کرپشن کیسز ختم نہیں کروں گا، عمران خان

نیب پیشی سے قبل عثمان بزدار کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

کسی قسم کی کرپشن کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان سے گفتگو

پی ٹی آئی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے، میاں اسلم اقبال

نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصرکی رتی بھر گنجائش نہیں ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

چاہتے ہیں کرپشن کے نام پر کسی کی عزت نہ اچھالی جائے، شاہ محمود قریشی

کرپشن قوانین کا مقصد کسی کو ناجائز تنگ کرنا نہیں ہے، وزیر خارجہ

بلاول ایوان میں تقریر کے بعد سب کو لیکر فرار ہوگئے، مراد سعید

بلاول کے ایوان سے فرار نے ثابت کردیا پرچی کی سیاست کیا ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر مواصلات

حکومت نے اپنی کرپشن سے متعلق میرے سوالات کا جواب نہیں دیا، بلاول

عمران خان اور ان کے وزیروں کے فرنٹ مین بی آرٹی میں ہونے والی کرپشن میں ملوث ہیں، بلاول

ٹاپ اسٹوریز