کرتار پور راہداری: بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی آمد و روانگی
وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ اپنے وفد کے ہمراہ پہنچے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی۔
بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان
باباگرو نانک کی 552 ویں سالگرہ پر کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا گیا
کرتارپور راہداری کے افتتاح کاایک سال:بھارت نے راہداری نہیں کھولی، دفتر خارجہ
پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت کرتارپور راہداری 29 جون کو کھول دی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان: کرتار پور راہداری کو کھول دیا گیا
کرتارپور گوردوارہ میں سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب ہو رہی ہے۔
کرتار پور راہداری سیکیورٹی ونگ کا قیام: ای سی سی نے 30 کروڑ روپے منظور کر لیے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو 45 کروڑ 90 لاکھ کی ٹیکنیکل گرانٹ دینے کی منظوری دیدی
ہندوستان نے ثابت کیا ہے کہ ان کا ملک صرف ہندوؤں کے لیے ہے۔ غلام سرور
پاکستان میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں ہے کہ کسی مندر کو گرا کر مسجد بنائی گئی ہو۔ وفاقی وزیر ہوابازی کی بات چیت
کرتار پور راہداری افتتاح، امریکی محکمہ خارجہ کا بیان
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کرتارپور راہداری کو مذہبی آزادی کے فروغ کی جانب ایک قدم قرار دیا۔
کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر عالمی میڈیا کا رد عمل
کرتار پور کھلنے پر سکھ برادری خوشی سے نہال لیکن بھارتی میڈیا نے اس ضمن میں وہ کارکردگی نہیں دکھائی جس کی توقع کی جارہی تھی ۔
مودی سے کہتا ہوں برصغیر کو آزاد کردیں،عمران خان کا کرتارپور میں خطاب
انہوں نے کہا سکھ یاتریوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں،بابا گرونانک کے550ویں جنم دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،سکھ برادری گرونانک دربارصاحب آکر دل سے خوش ہوتی ہے، کسی کو بھی خوشی دینے سے اللہ خوش ہوتا ہے۔
کرتار پور راہداری کے لیے 9 نومبر کا دن کیوں چنا گیا؟ سینیٹر سراج الحق کا استفسار
کرکٹ کھیلنا اور ملک چلانا علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کاعلامہ اقبال اور سید موددی کانفرنس سے خطاب
کرتار پور راہداری کا منصوبہ سکھ برادری کیلئے وزیراعظم عمران خان کا تحفہ ہے،وزیراعلی پنجاب
عثمان بزدار نے کہا کہ اقلیتوں کے مذہبی مقامات کے تحفظ اور اپ گریڈیشن کی اس سے بڑی مثال پور ی دنیا میں کوئی نہیں۔
کرتارپورگوردوارے کے چار ایکڑ رقبے کو 42 ایکڑ تک وسیع کردیا گیا
کرتارپور وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے پہلے گرو نانک دیو جی نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے۔
کرتار پور راہداری کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری
نغمے کا اجرا بین المذاہب ہم آہنگی کے ویژن کا آئینہ دار ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم کی کرتارپور راہداری منصوبہ پورا کرنے پر حکومت کو مبارکباد
سکھ یاتریوں کے خیر مقدم کیلئے کرتار پور پوری طرح تیار ہے۔ وزیراعظم
کرتارپور راہداری: پاک بھارت معاہدے کیلئے تاریخ پر اتفاق
پاکستان کی طرف سے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل دستخط کریں گے، ذرائع
کرتارپور راہداری کے معاہدے کے مسودوں کا تبادلہ، بھارت نے اختلاف کر دیا
بھارت کی طرف سے 8 نومبر کو کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تاریخ کا سرکاری اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔
کرتار پور راہداری پردوطرفہ معاہدے کا حتمی مسودہ بھارت بھجوادیا گیا
ذرائع کا کرتارپورراہداری کے ذریعے کوئی بھی نانک نام لیوک آسکتا ہے۔ بھارت سے ہندو،سکھو،پارسی،عیسائی نانک نام لیوک کے نام پرگورودوارہ کرتاپورآسکتے ہیں۔
منموہن سنگھ کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت دینے کا فیصلہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس ضمن میں کہا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو تحریری طور پردعوت نامہ بھجوائیں گے۔
پاکستان میں سکھ مذہب سمیت ہر اقلیت کی عبادت گاہیں محفوظ
پاکستان نے سکھ برادری کا گردوارہ دربار صاحب تک فعال رسائی کا خواب پورا کر دکھایا ہے۔ 2019ء، میں باباگرونانک کی 550ویں سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل کا سال ہے۔
سکھ زائرین کے لیے ویزا کے عمل میں مزید آسانی پیدا کرنے کا فیصلہ
یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آج وزارت داخلہ اسلام آباد میں سیکرٹری داخلہ کی زیر صدرارت اہم اجلاس میں کیا گیا۔

